Which civilization to be followed? - Prof. Hamza

Sunday, April 19, 2020

Which civilization to be followed?

برطانیہ میں پچھلے سال سولہ لاکھ خواتین کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ پاکستان میں یہ تعداد بارہ لاکھ ہیں۔ جب سے لاک ڈاؤن ہوا ہے فرانس اور برازیل میں سب سے زیادہ خواتین تشدد کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ فرانس کے صرف دارالحکومت پیرس میں ستر ہزار ایسے افراد ہیں جو اپنے باپوں کے نام تک نہیں جانتے۔
ہم بھی تیزی سے اس طرف جا رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں ان معاشروں کو دلیل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے جبکہ ہمارے لئے خلفائے راشدین کے دور کے معاشرے بہترین نمونہ ہے جب زیرو تشدد تھا۔
اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم
انکی جمعیت کا ہے ملک و نسب پہ انحصار

قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تری

No comments:

Post a Comment