پہلی خبر: طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خواتین کو تعلیم حاصل کرنے اور کام کرنے کی مکمل اجازت ہو گی مگر اسلامی اصولوں کے مطابق حجاب میں.
میڈیا اور لبرلز کا رد عمل: کیسی دقیانوسی سوچ ہے. انتہاپسند ہیں یہ طالبان. شرم آنی چاہیے کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرتے ہوئے..... and so on
دوسری خبر: یورپی یونین کی کمپنیاں حجاب پر پابندیاں لگا سکتی ہیں. کورٹ کے احکامات.... فرانس کے تعلیمی اداروں کے ہاسٹل میں بچوں کو زبردستی سور کا گوشت کھلایا جائے گا...ڈنمارک آسٹریا جرمنی اور فرانس میں حکومتی سطح پر حجاب پر پابندی لگی...
لبرلز کا رد عمل: ہاں تو ٹھیک ہے. جس کو مسئلہ ہے وہ جاب چھوڑ دیں. یا سکول چھوڑ دیں...
لعنت تمہاری سوچ پر منافقو... اگر طالبان شدت پسند ہیں تو مغرب شدت سے شدت پسند ہے....
No comments:
Post a Comment